جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈیزل سمگلنگ کی کوشش ناکام، ڈرائیور اور کلینر گرفتار،ماربل کے  ٹرکوں میں کیسے ڈیزل چھپایا گیا تھا؟دیکھ کر اہلکاروں کی عقل دنگ رہ گئی

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس کے مطابق منگھوپیر میں ماربل کے دو ٹرکوں میں خفیہ ٹینک بناکر ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش کی جا رہی تھی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا اور  ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق

دونوں ٹرکوں میں 10 ہزار لیٹر ڈیزل پکڑا گیا ہے جسے کسٹمز حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔پولیس نے بتایا کہ تیل اسمگل کرنے کیلئے ٹرک کے فرش پر 6 سے 8 انچ کا ٹینک بنایا جاتا ہے یا ٹرک میں ڈرائیور کیبن کے عقب میں بھی چھوٹا ٹینک بنایا جاتا ہے لہذا اس طرز کے ٹرک سے 6 ہزار لیٹر تک تیل اسمگل کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…