ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

رنبیر اور میرے بیچ خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا، دپیکا

datetime 27  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ رنبیر کپور اور میرے درمیان ایک خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا،وہ ہمیشہ زندگی کا اہم حصہ رہے گا، میرے دل میں آج بھی اس کیلئے نرم گوشہ موجود ہے اسے بھلا نہیں سکی ہوں۔ ایک انٹرویو میں دپیکا پڈوکون نے کہا کہ رنبیر میری زندگی کا ہمیشہ ایک اہم حصہ رہےگا۔ہم دونوں اپنی زندگی میں کتنا ہی آگے کیوں نہ چلے جائیں اور دنیا کے سامنے خود کو چاہے کتنا نارمل بنائیں اور یہ دعویٰ کرلیں کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کام میں بھی کوئی اعتراض نہیں لیکن وہ تعلق جو ایک بار قائم ہوکے ٹوٹ گیا کبھی بھی مٹ نہیں سکتا ہے۔ ہمارے بیچ ایک خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…