بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر میدانی حصوں میں گرمی میں کمی آگئی

datetime 27  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر میدانی حصوں میں گرمی میں کمی آگئی ہے۔ادھر گلگت بلتستان میں چار دن سے جاری بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد آج موسم خوشگوار ہے۔پنجاب میں ملتان ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور گردونواح میں موسم کافی بہتر ہے بلوچستان کے بہت سے شہروں میں گزشتہ دو دن کی بارش کے بعد آج ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی اور گرمی میں کمی آگئی ، ادھر خیبر پختونخوا میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے۔سندھ کے شہروں میں پہلے کے مقابلے میں کافی حد تک گرمی میں کمی آگئی ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سمیت دوسرے اضلاع میں موسم کافی خوشگوار اور سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…