اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی سرزمین پر حملوں میں کس ملک کے  میزائل استعمال ہوئے؟اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

datetime 12  جون‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ گزشتہ برس متعدد سعودی تنصیبات پر حملوں میں استعمال ہونے والے میزائل ایرانی ساخت کے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوٹیرش نے بتایا کہ گزشتہ برس نومبر اور رواں برس فروری کے درمیان امریکا کی جانب سے تحویل میں لیے گئے ہتھیاروں اور عسکری ساز و سامان کا

تعلق بھی ایران ہی سے ہے۔ سیکرٹری جنرل کے مطابق ایرانی ساخت کے ان ہتھیاروں میں سے کچھ ایران ہی میں تیار کردہ تھے جبکہ بقیہ فروری سن 2016 اور اپریل سن 2018 کے درمیان ایران کو فراہم کیے گئے۔ گوٹیرش کے مطابق ہتھیاروں کی فراہمی ممکنہ طور پر پانچ سال قبل منظور کردہ سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کی خلاف ورزی کے زمرے میں آ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…