پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سوئیڈش وزیراعظم کی پراسرار موت کا معمہ 34 سال بعد حل

datetime 11  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک ہوم (این این آئی )سویڈن کے وزیراعظم اولف پالمیکےکی موت کا معمہ 34 سال بعد حل کر لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن کے وزیراعظم اولف پالمے کو فروری 1986 کی شام اسٹاک ہوم میں اْن کی اہلیہ الزبتھ کے ساتھ سنیما سے گھر جاتے ہوئے اسٹاک ہوم کی ایک گلی میں گولی مار دی گئی تھی۔سویڈش پولیس نے 34 سال بعد سویڈش وزیراعظم کو جس آلہ قتل سے مارا گیا وہ برآمد کر لی۔

سٹاک ہوم میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے استغاثہ کرسٹر پیٹرزسن نے کہا کہ ان کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں جن کی بنا پر یہ ثابت ہو گیا ہے کہ سویڈش وزیر اعظم اولف پالمے کو گولی مارنے والا شخص اسٹیگ اینگسٹروم تھا، جو ایک انشورنس کمپنی میں گرافک ڈیزائنر تھا، جس نے 2000ء میں 66 سال کی عمر میں خود کو ہلاک کر لیا تھا۔استغاثہ نے کہا کہ اس پراسرار موت کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…