جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے سابق یونٹ انچارج شکیل عرف بابا عبید کے ٹو اور حسن اختر کی شامت آگئی

datetime 27  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے سابق یونٹ انچارج شکیل عرف بابا عبید کے ٹو اور حسن اختر کی شامت آگئی،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 64افراد کے قتل میں ملوث ملزم شکیل عرف بابا کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے جبکہ عبید کے ٹو اور حسن اختر کا بھی پولیس ریمانڈ دے دیا گیا ،ایم کیو ایم کے سابق یونٹ انچارج شکیل عرف بابا کو گذشتہ روز نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا تھا ملزم پر 64افراد کو قتل کرنے کے الزامات ہیں۔ عدالت نے ملزم کو 90روز کیلیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ دوسری جانب 11 مارچ کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ملزمان عبید کے ٹو اور حسن اختر کو بھی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جس میں عبید کے ٹو کو 3 جولائی تک ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ملزم پر پولیس اہلکار کو قتل کرنے کا الزام ہے اسکے علاوہ حسن اختر کو 7 روز کے لئے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ ملزم پر دھماکہ خیز مواد رکھنے اور پولیس اہلکارکو قتل کرنے کے الزامات ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…