جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کی اہم ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد چین سے بھی تجاوز کر گئی، اموات میں بھی اضافہ

datetime 8  جون‬‮  2020 |

نیو دہلی (آن لائن ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد وائرس کا شکار افراد کی کْل تعداد کورونا کے ابتدائی مرکز چین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد85 ہزار 975 ہو گئی ہے۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد48 ہزار774 ہوگئی، مہاراشٹر میں کورونا سے2969 اموات ہوئیں۔بھارت میں کورونا وائرس کے متاثرین2 لاکھ58 ہزار

سے زائد اور اموات7 ہزار 2 سو سات ہیں۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء￿ کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 لاکھ 92 ہزار 919 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 6 ہزار 207ہو گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…