ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا ویکسین میں چین رکاوٹ، امریکی سینیٹر کے الزام پر چین نے بھی دو ٹوک بات کر دی

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر رِک اسکاٹ کو اپنے اس الزام کے لئے ثبوت پیش کرنا چاہیے کہ یجنگ مغربی ممالک کے ذریعہ کوویڈ 19 کے ویکسین کی ترقی کو سست یا سبوتاژکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے اپنے ایک بیان میں ریپبلکن سینیٹر

کے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے دیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ بغیر کسی ثبوت کے کسی دوسرے ملک پر کوئی الزام عائد کر دے۔ واضع رہے اسکاٹ نے انٹرویو کے دوران پوچھے جانے پر شواہد کے بارے میں تفصیلات دینے سے انکار کردیا لیکن کہا کہ یہ انٹیلی جنس برادری کے ذریعہ آیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…