جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فضائیہ کاایک اور طیارہ گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ ہلاک

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دو سیٹر طیارہ اڑیسہ کے ضلع ڈھنک کنال میں گر کر تباہ ہوا ، جس کے نتیجے میں ایک ٹرینی پائلٹ اور اس کا انسٹرکٹر ہلاک ہوگیا۔اس واقعے کے بعد دونوں پائلٹوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

طیارہ بیرسالہ میں گورنمنٹ ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (جی اے ٹی آئی) پر گر کر تباہ ہوا۔پولیس اور امدادی اہلکار جائے وقوعہ پرپہنچ گئے جب کہ حادثے سے متعلق تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی فضائیہ کے کئے طیارے گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…