اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

چین ویکسین تیار کرنے میں رکاوٹ، امریکی سینیٹر نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 7  جون‬‮  2020 |

واشنگٹن (آن لائن ) امریکی ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر رک اسکاٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں، جن سے ثابت ہوتا ہے کہ چین کووڈ انیس کے خلاف کسی موثر ویکسین کی تیاری میں رکاوٹ ڈالنا چاہتا ہے۔ انہوں نے یہ بیان برطانوی تشریاتی ادارے

سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ اسکاٹ کے بقول چین مغربی ممالک کی کوششوں کو سبوتاڑ کر رہا ہے۔ البتہ جب اسکاٹ سے شواہد پیش کرنے کا کہا گیا، تو انہوں نے تفصیلات بیان کرنے سے منع کردیا۔ ری پبلکن سینیٹرکے مطابق یہ معلومات انٹیلیجنس ذرائع سے حاصل ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…