پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی کی قیمت ساڑھے 7 روپے فی کلو کم کردی گئی ہے ۔چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ غیاث پراچہ کے مطابق

قیمت میں کمی کی بعد وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت 64 روپے 50 پیسے فی کلو کردی گئی ہے۔چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پرکردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اوگرا نے جون کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 1.48 ڈالر فی یونٹ کی کمی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…