اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والوں کے لیے بڑی شرط عائد، اطلاق آج سے

datetime 7  جون‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں پر 14 روز قرنطینہ کی شرط عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ایئر لائن (برٹش ایئرویز ) نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو

ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ایئر لائن کے مطابق 8 جون سے برطانیہ پہنچنے والے مسافروں پر 14 دن قرنطینہ کی شرط عائد کی گئی ہے۔برٹش ائیرویز کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک سے آنے والے مسافر برطانیہ میں اپنے گھروں پر قرنطینہ ہوں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…