جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ نے 15جون سے تمام مساجد کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ نے 15جون سے تمام مساجد کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے تمام مذہبی عبادت گاہیں کھولنے اور انفرادی عبادت کی اجازت بھی دیدی ہے ، لیکن عبادت گاہوں میں باجماعت اجازت ہر

پابندی عائد کی گئی جبکہ شادیوں میں میں اجتماع سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے ۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایسی عبادت سے گریز کریں جو اجتماع کی شکل اختیار کرے ۔ وزیراعظم نے یہ فیصلہ مذہبی رہنمائوں کی پروزور اپیل کے بعد سنایا ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…