80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے ،برطانوی سائنس دان نے نئی بحث چھیڑ دی

7  جون‬‮  2020

لندن(این این آئی)معروف برطانوی نیورو سائنس دان پروفیسر کارل فریسٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ 80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے موجودہ اختیار کردہ پالیسی کے بارے میں اپنے شکوک کا اظہار کیا ۔حال ہی میں سائنس دانوں نے اس مفروضے کا اظہار کیا تھا کہ آبادی کی اکثریت کووِڈ19 کا شکار ہوسکتی ہے لیکن اس کی عملی طور پر تصدیق نہیں ہوئی

تھی کیونکہ کرونا وائرس کے بیشتر کیسوں میں تو تمام علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں۔اس لیے اس دعوے کی تصدیق ممکن نہیں ہے جبکہ دنیا کی حکومتوں نے اس کے باوجود کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا تھا۔پروفیسر فریسٹن نے انٹرویو میں کہا کہ آبادی کی اکثریت میں کووِڈ19 سے بچاؤ کے لیے کسی نہ کسی طرح کی پہلے سے قوتِ مدافعت موجود تھی، وہ بروئے کار آئی ہے اور اس مہلک وائرس کا شکار نہیں ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…