اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت نے اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا

datetime 6  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں کی جان کی حفاظت کے لئے انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کو حج کے لئے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا، اس کے بعد بھارت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھی اپنے شہریوں کو سعودی عرب

حج کے لئے نہیں بھیجے گا، بھارت کی حج کمیٹی نے رواں برس رجسٹر ہونے والے تمام عازمین حج کو فیسیں واپس کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کل 2 لاکھ ہندوستانی مسلمانوں کو حج کی سعادت کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…