اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا بحران کے بعد امریکی معیشت بحال ہو گئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

datetime 6  جون‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے بعد امریکا کی معشیت بحال ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدرٹرمپ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے پاس دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی معیشت ہے، اسی طاقت نے ہمیں اس خوفناک وبائی بیماری سیگزرنے میں مدد کی۔انھوں نے کہا کہ ہم نے ہر فیصلہ درست کیا، ہم واقعی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔امریکا میں سیاہ فام شہری کی

پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ مضبوط معشیت مظاہروں کو ختم کردے گی اور نسلی تناؤ کم ہو گا۔دوسری جانب امریکا کے لیبر ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مئی میں 25 لاکھ نوکریاں دی گئیں اور امریکا میں بیروزگاری کی شرح 13 فیصد پرآ گئی ہے۔لیبر ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث مئی کے دوران امریکا میں بیروزگاری کی شرح 20 فیصد تک گرنے کا خدشہ تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…