جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے کھلے مقامات اور شاہرائوں پر گرد آلود ہواوئوں نے نظام زندگی معطل کردیا

datetime 6  جون‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مختلف شہروں طائف، نجران اور جازان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے بتایاکہ سعودی عرب کے شہر الباحہ میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے سبب ایک شہری ہلاک ہوگیا۔

محکمہ شہری دفاع کا کہنا تھا کہ تبوک میں گرد آلود ہوائیں چلیں جبکہ تیما اور حائل کمشنریز میں تیز آندھی سے حد نگاہ کم ہوگئی۔جیزان، ابوعریش سمیت 15 کمشنریز، کھلے مقامات اور شاہراہوں پر گرد آلود ہواوئوں نے نظام زندگی معطل کردیا ۔محکمہ شہری دفاع کا کہنا تھا کہ نشیبی علاقوں میں شہریوں اور مقیم افراد کو جانے کی سخت ممانعت کی گئی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…