جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

پی ایس او نے ہائی اوکٹین پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد پاکستان اسٹیٹ آئل کی جانب سے ہائی اوکٹین کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ترجمان پی ایس او کے مطابق ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کی کمی گئی ہے۔ ہائی اوکٹین کی قیمت 157 سے کم ہوکر 142 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ 31 مئی کی رات 12 بجے سے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے6 پیسے کی کمی کی گئی تھی جس کے بعد پیٹرول 81 روپے58 پیسے سےکم ہو کر 74 روپے52 پیسےفی لیٹرہو گیا تھا۔وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کےتیل کی قیمت میں 11 روپے88 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے37 پیسےکمی کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…