منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ماہرین کی وبا سے نمٹنے کے لیے بھارتی حکمت عملی پر شدید تنقید

datetime 2  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کووڈ انیس کے متاثرین کی تعداد تقریبا دو لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار چھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق منگل کو شعبہ صحت کے اہم اداروں کے ماہرین نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک رپورٹ پیش کی، جس میں کہا گیا کہ معیشت کو بحال کرنے کی کوشش میں لاک ڈان میں نرمی وبائی پھیلا ئوکا

باعث بن رہی ہے۔ ماہرین نے اپنی اس رپورٹ میں یہ بھی کہا کہ وبا سے نمٹنے کے طریقہ کار سے متعلق فیصلے کرتے وقت ماہرین سے مشاوت نہیں کی گئی۔ اس رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پالیسی سازوں نے واضح طور پر عام انتظامی افسران پر اعتماد کیا جبکہ اس عمل میں وبائی امراض کی روک تھام کے شعبے کے طبی ماہرین، جنرل ہیلتھ، پریوینٹیو میڈیسن اور سوشل سائنسز کے شعبوں کے ماہرین کا کردار محدود تھا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…