جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں اسلاموفوبیا انتہا کو پہنچ گیا،”مسلمان مریضوں کیلئے حکومت ہمارے لوگوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے میں تو کہتی ہوں ان مریضوں کو ایک ایک کر کے زہر کے ٹیکے لگا ئے جائیں،بھارتی ڈاکٹر آرتی کی نفرت پر مبنی گفتگو لیک

datetime 2  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں اسلام فوبیا کی شکار میڈیل کالج کی ڈاکٹر آرتی لال چندانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیاپر آگئی ہے جس میں انہوں نے مسلمانوں سے متعلق نفرت پر مبنی گفتگو کی ، آرتی لال کا کہنا تھا کہ جماعتی مریضوں کیلئے حکومت ہمارے لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہی ہے میں تو کہتی ہوں ان مریضوں کو ایک ایک کر کے ذاہر کے انجکشن لگائے جائیں ۔

ڈاکٹر آرتی میڈیا سے گفتگو آف دی ریکارڈ کی ، کسی نے ان کی چھپ کر ان کی اپنے موبائل میں ویڈیو بنا لی ۔ ڈاکٹر ارتی کہنا تھا کہ 22مریضوں پر لاکھوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں ، اگر مسلمان مریضوں کو علاج نہ کیا جائے تو ہمارا صرف ایک ہندو مریض بجتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں تو کہتی ہوں انہیں ہسپتال میں داخل کرنے کے بجائے جیلوں میں ڈالنا چاہیے ، میں تو وزیر صحت اور چیف منسٹر سے بھی اپیل کرچکی ہوں کہ ان مسلمانوں کی وجہ سے پوری قوم کو خطرے میں مت ڈالیں، لیکن وہ کہتے ہیں آپ ایسی باتیں مت کریں کہیں لیک نہ ہوجائے، میرے اوپر بہت دباؤ ہے تب ہی میں ان مسلمان کورونا مریضوں کو یہاں داخل کرنے پر مجبور ہوں ورنہ میرا بس چلے تو میں ایک ایک کرکے ان سب مریضوں کو زہر کے انجکشن لگوادوں۔ویڈیو کے سوشل میڈیا پر لیک ہوتے ہی مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے لوگوں نے ڈاکٹر آرتی کے بیان کی مذمت کی اوران کیخلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…