جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

توشہ خانے کی انتظامیہ نے ہار قبول کرنے سے انکار کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم ہاو¿س کے توشہ خانے کی انتظامیہ نے ترک خاتون اول کا ہار قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایف آئی اے کو بیان کروائے گئے ریکارڈ میں کہا تھا کہ یوم ھٰذا وزیر اعظم ہاو¿س میں ترک خاتون اول کا ہار جمع کروا دیا جائے گا. اور رسید ایف آئی اے کو جمع کروا دیں گے. تاہم توشہ خانے کی انتظامیہ نے ہار لے کر آئے سابق وزیر اعظم کے نمائندے کو ہدایت کی کہ ہمارے پاس ہار رکھنے کا کوئی ایس او پی موجود نہیں ہے لہٰذا وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…