جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی میں عوامی مقامات پر چہرے پرماسک پہننے کے قواعد وضوابط میں ترامیم

datetime 1  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)دبئی کے حکام نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر چہرے پر ماسک پہننے کے قواعد وضوابط میں بعض تبدیلیاں کی ہیں اور چھ سال سے کم عمر بچوں اور وقوفی ، ذہنی یا حسیاتی عوارض کا شکار افراد کو اس سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔اس کے علاوہ جن افراد کو بند جگہوں یا کھلے میدانوں میں کسرت کے دوران میں سانس لینے

میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے،انھیں بھی اس سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ نے ماسک پہننے سے متعلق ان نظرثانی شدہ نئے قواعد کی منظوری دی ہے۔اس نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں عالمی اور مقامی سطح پر ہونے والی پیش رفت کی روشنی میں پہلے سے نافذ العمل قواعد پر نظرثانی کی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…