جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کورونا کا شکار بیلجیئم کے شہزادے نے پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی

datetime 1  جون‬‮  2020 |

برسلز (این این آئی )بلیجیئم کے شہزادے، جنھیں ایک پارٹی میں شرکت کرنے کی وجہ سے کورونا وائرس ہو گیا تھا، انھوں نے معافی مانگی ہے اور کہا ہے کہ وہ نتائج کی ذمہ داری قبول کریں گے۔انھوں نے سپین میں لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی میں شرکت کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں 28 سالہ شہزادہ جوکیم نے کہا ہے کہ

مجھے اپنے اقدام پر پچھتاوا ہے۔شہزادہ جوکیم انٹرنشپ کے لیے 26 مئی کو سپین گئے تھے لیکن دو دن بعد وہ جنوبی شہر کورڈوبا میں پارٹی میں شرکت کرنے چلے گئے تھے۔سپین کے میڈیا میں جاری رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ جوکیم، بیلجئیم کے بادشاہ فلپ کے بھتیجے پارٹی میں موجود 27 افراد میں شامل تھے۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…