اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل میں اچانک کرونا مریضوں کی تعدادمیں اضافہ

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے نئے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ملک بھر میں کرونا کے مزید ایک سو ایک کیس سامنے آئے ہیں۔ کئی ہفتوں کے بعد اسرائیل میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں یہ اضافہ حیران کن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی

وزارت صحت نے بتایاکہ القدس میں ایک اسکول میں کئی نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد حکومت نے القدس میں اسکول کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیل میں کرونا کے نئے کیسز میں کچھ مریض بحیرہ طبریا کے ساحل پر بھی سامنے آئے ہیں جہاں لوگ بڑی تعداد میں پیراکی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…