اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے دو افسران کو نا پسند قرار دیکر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

datetime 31  مئی‬‮  2020 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو افسران کو نا پسند قرار دے کر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے تصدیق کر دی، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن کے

دو افسران کو با پسند قرار دے دیا ہے اور دونوں پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میںبھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دو افسران کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا ہم دونوں افسران سفارتی اہلکار نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…