جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کورونا وائرس وبا، اقوام متحدہ میں ووٹنگ کا نیا طریقہ متعارف 

datetime 30  مئی‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل کے نئے ارکان کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کروایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس کی وجہ بڑے اجتماع سے بچنا ہے۔ جنرل اسمبلی،

سلامتی کونسل کے لیے پانچ غیرمستقل ارکان کو اگلے دو برس کے لیے منتخب کرے گی۔ اس کے علاوہ 193 رکنی جنرل اسمبلی 54 ریاستی اقتصادی اور سماجی کونسل کی تین سالہ مدت کے لیے 18 ارکان کا انتخاب بھی کرے گی۔ سلامتی کونسل کے ارکان کے لیے انتخاب 17 جون کو طے ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…