جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

سرحدی تنازع،مودی ٹرمپ رابطہ نہیں ہوا،بھارتی حکام نے  امریکی صدر کے مودی کیساتھ رابطے کی کلی کھول  کر رکھ دی

datetime 29  مئی‬‮  2020 |

نئی دہلی ( آن لائن)بھارتی حکام  نے کہا ہے  کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کوئی گفتگو نہیں کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان آخری رابطہ 4 اپریل کو ہوا تھا، جس میں کورونا کی دوا پر بات ہوئی تھی۔

دوسری جانب صدر ٹرمپ کا کہنا تھاکہ انہوں نے حالیہ دنوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ بھارت سرحدی معاملے پر چین سے براہ راست رابطے میں ہے۔واضح رہے کہ متنازع علاقے لداخ میں چینی فوجیوں اور بھارتی فوجیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی تھی جس میں چینی اہلکاروں نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنادی تھی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…