جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ٹیکس کی عدم ادائیگی‘ماڈل ایان علی پر ایک کروڑ88 لاکھ 57 ہزار روپے جرمانہ عائد

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی پر ایک کروڑ 88 لاکھ 57 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کے الزام میں ماڈل گرفتار کراچی میں فلیٹ‘ بینک اکاﺅنٹس اور دبئی میں کاروبار کی مالک ہے لیکن آج تک ٹیکس ادا نہیں کیا جس پر ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایان علی کو جرمانے کا نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے ٹیکس نوٹس ایان علی کو اڈیالہ جیل کے ایڈریس پر بھیجا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…