مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)تحصیل علی پور میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہو گئے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں حمزے والی کے مطابق پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہو گئے۔امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے معمولی زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جب کہ شدید نوعیت کے زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بس کراچی سے پشاور جارہی تھی اور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
مظفر گڑھ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 45 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق
-
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں



















































