لاڑکانہ (نیوزڈیسک) نوڈیرو ہاﺅس میں انتظامی امور دیکھنے والے اعجاز لغاری کو گرفتار کرلیا گیا، اعجاز لغاری معروف سیاسی جماعت کی سینئر رہنما کا دست راست ہے۔ جمعرات کو حساس اداروں نے افطار سے قبل کارروائی کر کے نوڈیرو ہاﺅس کے انتظامی معاملات دیکھنے والے شخص اعجاز لغار ی کو گرفتار کرلیا ہے۔ وہ نوڈیرو ہاﺅس میں آنے والی سرکاری رقم افسران میں تقسیم کرتا تھا اور معروف سیاسی خاتون کا دست راست ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق
-
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں



















































