دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس طرح بھارت میں عیدالفطر 25 مئی کو ہو گی۔ جامع مسجد دلی نے شوال کے چاند بارے شہادتیں موصول ہونے کے بعد اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ملائیشیا اور قطر میں گزشتہ روز شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا اور ان ممالک میں عید الفطر اتوار 24 مئی کو ہوگی۔
بھارت میں شوال کا چاند، عیدالفطر بارے اہم اعلان کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی ادارے 20 سے 25 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ
-
’اداکارہ کو سلمان خان سے بچانا تھا‘: ایشوریا رائے کے سابق باڈی گارڈ کا حیران کن بیان
-
پی ایس او نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت مقرر کردی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
بوسنیا میں چار دن
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سابق وفاقی وزیر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آگئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرر
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
میرے بھتیجے کو ناحق 60 سال سزا دی گئی، مہربانی کی جائے: شیخ رشید



















































