کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری بدھ کی شام الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کچھ دن دبئی میں قیام کریں گے اور بعد ازاں ا مریکہ روانہ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری امریکا میں اپنا چیک اپ کروائیں گے، تقریباًوہ ایک ماہ امریکا میں قیام کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بھی دبئی سے لندن جائیں گے۔آصف علی زرداری پہلے دبئی روانہ ہوئے۔بلاول بھٹو زرداری ان کے دو گھنٹے بعد روانہ ہوئے۔سیاسی حلقے پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کی اچانک بیرون ملک روانگی کو موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
راولپنڈی ،لین دین تنازعے پر پراپرٹی ڈیلرہلاک
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید 5 فیصد گر گئی
-
داماد کے ہاتھوں ساس ، سسر اور بیوی ہلاک
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ



















































