پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ائیر لائن کے خصوصی طیارے کوملتان ایئرپورٹ پر اتر نے کی اجازت دیدی لین۔۔۔بڑی شرط سامنے آگئی

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ائیر لائن کے خصوصی طیارے کو ملتان ایئرپورٹ پر اتر نے کی اجازت دیدی۔خصوصی پرواز آج بروز( بدھ ) کو 250پاکستانیوں کو لیکر جدہ سے ملتان پہنچے گی۔سی اے اے کے

ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ طور پر اجازت نامہ جاری کردیا۔سی اے اے کو سعودی ایئر کی جانب سے ملتان  ایئرپورٹ پر لینڈنگ کیلئے درخواست دی گئی تھی۔جدہ  ے ملتان پہنچنے والے خصوصی طیارے کے عملے کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…