جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

مودی سرکار کی کوششوں کو شدیددھچکابھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں یکدم ہوشربا اضافہ

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔مقامی میڈیا اسے دنیا کی دوسری بڑی آبادی والے ملک بھارت کیلئے بہت بڑا چیلنج قرار دے رہا ہے۔ یہ خبر حکومت کے اس اعلان کے ایک بعد سامنے آئی ہے جس میں لاک ڈاؤن میں اہم نرمیاں پیدا کیے جانے سے متعلق بتایا گیا تھا۔لاک

ڈاؤن میں نرمی کے باوجود ملک میں متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ یا ماہرین نے اس کی وجہ بڑی تعاد میں لوگوں کا ایک دوسرے سے ملنا جلنا بتائی ہے۔چند پیش گوئیوں کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے اثرات جولائی تک رہیں گے تاہم اس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ معاشرتی دوری کو کتنی کامیابی کے ساتھ برقرار رکھا جاتا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…