اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاک ڈاؤن کے دوران خوراک کی کمیاہم ملک میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنتیا گو(این این آئی)چلی کے دارالحکومت سنٹیاگو میں لاک ڈاؤن کے دوران خوراک کی کمی کی وجہ سے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔چلی کے مقامی ٹیلی ویژن پر پولیس کو ایل بوسک میں مظاہرین کومنتشر کرنے کیلئے ان پر آنسو گیس اور پانی کا استعامل کرتے ہوئے دکھایا گیا ۔ خیال رہے کہ

مظاہرین پہلے بھی پتھراؤ کرتے اور آگ لگاتے رہے ۔ڈسٹرکٹ میئر سادی میلو نے بتایا کہ بھوک اور کام کی کمی کی وجہ سے ایک انتہائی پیچیدہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑ ا ۔بعد ازاں چلی کے صدر سیبیسٹیئن پینارا نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ ان کی حکومت اگلے ایک آدھ ہفتے میں فوڈ کے 25 لاکھ باسکٹ اور دیگر ضروری اشیا فراہم کرے گی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…