اسلام آباد( نیوزڈیسک)نیپرا نے عوام کے لیے بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، کراچی کے صارفین فائدے سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی مارچ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ اس کا اطلاق جولائی کے بلوں پر ہوگا ، نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی سستی ہونے کا فائدہ کراچی کے صارفین کو نہیں ملے گا۔
بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق



















































