جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سرگودھا میں شادی سے انکارپرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)124 شمالی میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔نجی چینل کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاو¿ں 124 شمالی کا رہائشی 25 سالہ محمد احسان 26 سالہ حلیمہ بی بی سے محبت کرتا تھا تاہم اس کی جانب سے شادی سے انکارکے بعد احسان طیش میں آگیا اوراس نے پہلے حلیمہ کو اس کے گھر میں گھس کرفائرنگ کرکے قتل کیا اس کے بعد کود بھی اسی پستول سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کردونوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا منتقل کردی جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد دونوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…