جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کرونا وائرس کیخلاف جراثیم کش سپرے استعمال نہ کیا جائے ، یہ انسانوں میں کونسی بیماری لاحق کر سکتا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر نیڈروس ادھا نوم نے ہدایات جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے جراثیم کش سپرے کا استعمال نہ کیا جائے کیونکہ اس کے انسانوں پر منفی اثرات ہو سکتے ہیں اور یہ انسانون کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلیوں یا بازاروں میں میں جراثیم کش سپرے کورونا کے

خاتمے میں موثر ثابت نہیں ہوتا کیونکہ وہ گرد اور مٹی کی وجہ سے غیر موثر ہو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے کورونا تو ختم نہیں ہوتا لیکن یہ لوگوں کو مزید خطرات لاحق کر سکتا ہے ۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ جراثیم کش سپرے کسی بھی انسان پر جسمانی اور نفسیاتی طور پر اثر انداز ہو سکتا ہے کیونکہ انسانوں پر کلورین یا دیگر کیمیکل کے چھڑکائو سے آنکھیں یا جلد متاثر ہو سکتی ہیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…