اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کا وہ شہر جس نے  40000 کورونا وائرس ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

نیویارک(آن لائن) امریکہ کے شہر نیویارک میں اب روزانہ 40000 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا ۔ امریکی محکمہ صحت کے مطابق نیویارک سٹی اب 40000 کورونا وائرس ٹیسٹ روزانہ کرنے کے اہل ہے ۔ نیویارک سٹیٹ گورنر

اینڈریو کو ومو نے اپنے جاری کردہ بیان میں اس بات کا انکشاف کیا کہ نیویارک سٹی اب پہلے سے زیادہ تیاری کے ساتھ تقریباً 40000 کورونا ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر کروانے کی ترغیب دیتے ہیں اور پہلے سے دوگنا ٹیسٹ روزانہ کرنے کے اہل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…