اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سی پیک کے تحت مانسہرہ۔تھا کوٹ روڈ پر 99 فیصد سے زیادہ کام مکمل

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن )سی پیک کے تحت مانسہرہ۔تھا کوٹ روڈ پر 99 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڑ انشیٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے مختلف منصوبوں پر کام کی تیز رفتار پیشرفت قابل تحسین ہے۔ سی پیک کے

ارلی ہارویسٹ منصوبوں میں سے شامل 118 کلومیٹر طویل تھاکوٹ۔حویلیاں موٹروے کے 80 کلومیٹر مانسہرہ۔تھاکوٹ سیکشن پر 99 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ حتمی امور کو بھی بہت جلد نمٹا کر اسے فعال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…