جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کر گئی، ایک دن میں 10 ہزار کے قریب افراد میں کرونا کی تصدیق

datetime 17  مئی‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں صرف ایک دن میں ریکارڈ 4،987 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق اس وقت انڈیا میں کل متاثرین کی تعداد 90،927 ہو گئی جبکہ اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں

کی تعداد 2872 ہو چکی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 120 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 34 ہزار سے زائد مریض اس وائرس سے صحت یاب بھی ہوئے۔انڈیا میں اس وائرس سے صحت یابی کا شرح 37 اعشاریہ 51 بنتی ہے۔ مہارشٹر، دلی، تامل ناڈو اور گجرات انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…