اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس،فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق

datetime 17  مئی‬‮  2020 |

لندن(این این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتی پاکستانی نژاد برطانوی جاں بحق ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 30 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی صفاعالم برمنگھم کے وومن اینڈ چلڈرن این ایچ ایس ٹرسٹ میں بطورمڈ وائف خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔دو ہفتے

قبل صفا عالم کے والد مشتاق افصار بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر لقمہ اجل بن چکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ 40 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں 34 ہزار4 سو سے زائد افراد نے داعی اجل کو لبیک کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…