اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

31 سالہ آسٹرین شہزادی انتقال کرگئیںوجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ںسڈنی (این این آئی)آسٹریا کی شہزادی 31 سالہ ماریہ گلٹزائن امریکی شہر ہیوسٹن میں انتقال کرگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کا انتقال دل میں خون کی فراہمی معطل ہونے کے باعث ہوا۔ماریہ گلٹزائن نے بھارتی نژفاد شیف رشی روپ سنگھ کے ساتھ اپریل 2017 میں شادی کی تھی جن کے ساتھ وہ ہیوسٹن میں ہی مقیم تھیں۔شادی کے بعد انہوں نے ماریہ گلٹزائن سے اپنا نام تبدیل کرکے ماریہ سنگھ رکھ لیا تھا،

ان کا دو سالہ بیٹا میکسم بھی ہے۔ماریہ گلٹزائن کے انتقال کے بعد آسٹریا کے اخبار میں انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک مضمون بھی جاری کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماریہ آسٹریا کی شہزادی ماریہ اینا اور شہزادہ پیوٹر گلٹزائن کی بیٹی تھیںخشہزادی کی تین بہنیں اور دو بھائی ہیں۔اخبار میں ان کے بارے میں لکھا گیا کہ وہ ایک بہتر خاتون تھیں جو اپنے بیٹے سے بیحد پیار کرتی تھیں، وہ ان کی آنکھ کا تارہ تھا۔ان کی پیدائش 1988 میں یورپی ملک لکسمبرگ میں ہوئی، 5 سال کی عمر میں وہ روس منتقل ہوگئیں تھی۔وہ ہیوسٹن میں انٹیریئر ڈیزائنر کے طور پر کام کررہی تھیں۔‎

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…