اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں کرونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر امریکی سفیر نے انتہائی اہم اعلان کر دیا 

datetime 15  مئی‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ  بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر عمومی برائے

عالمی مذہبی آزادی نے ایک بیان میں بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے آن لائن اور جسمانی حملوں کی جانب اشارہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…