اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی میزائل غلطی سے فوج کشتی کو جا لگا ، کتنے فوج موقع  پر ہلاک ہو گئے ، امریکا کا اظہار افسوس ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج نے ایران میں فرینڈلی فائر کے واقعے میں 19 فوجیوں کی ہلاکت پر ایران کے ساتھ تعزیت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتوارکے روز ایرانی بندرگاہ جسک کے قریب ایک مشق کے دوران ایک ایرانی میزائل غلطی سے ایرانی فوجی کشتی کو جا لگا تھا۔ اس واقعے میں دیگر 15 ایرانی

فوجی زخمی بھی ہوئے تھے۔ امریکی فوجی بیان میں کہا گیا کہ گو کہ ایک ایسے وقت میں جب دنیا کورونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑ رہی ہے اور ایران کی جانب سے یہ میزائل بین الاقوامی پانیوں کے انتہائی قریب فائر کیا گیا، جو تشویش ناک ہے، تاہم امریکی فوج کو ایرانی فوج کے جانی نقصان پر افسوس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…