جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

’’چینی فوج کے سخت ردعمل کے بعد بھارتی فوجی بھیگی بلی بن گئے ‘‘ یہاں سے چپ چاپ واپس بھاگ جاؤ ورنہ اس جگہ پر موجود تمام بھارتی فوجیوں کو پکڑکر وہ حشر کروں گا کہ تم یاد کرو گے، بھارتی کپتان منت سماجت پر اتر آیا ، چینی فوج سے کیا درخواست کرنی شروع کر دیں ، ویڈیوسوشل میڈیا پر تیز کیساتھ وائرل ہو گئی

datetime 14  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کی اپنی فوج کی بہادری سے متعلق بیانات حقیقت میں کچھ اور نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے بارڈر کے قریب متنازع علاقے میں بھارتی فوج کی جانب سے خلاف ورزی پر چینی بہادر فوج نے قافلے میں شامل گاڑیاں تباہ کر دیں ، تمام فوجیوں کو پکڑ لیا ۔ بھارتی فوج کا کپتان بھیگی بلی بنا گیا منت سماجت پر اتر آیا ،

مذاکرات اور رحم کی اپیلیں کرنے لگ گیا ۔ چینی فوجی افسر نے سخت ردعمل کے بعد بھارتی کپتان سے کہا اپنے فوجی لو اور یہاں سے بھاگ جائو ورنہ وہ حشر کروں گا کہ تم یاد کرو گے، جبکہ ساتھ موجود دوسرا چینی اہلکار کہتا ہے کہ ان کو مار مار کر بھگاؤ یہاں سے تاکہ یہ دوبارہ یاد رکھیں۔چینی افسر نے باضابطہ موقف اپنایا کہ اگر وہ بھارتی حد کی خلاف ورزی کرے تو کیا بھارتی فوج کو منظور ہوگا؟ مگر مرتا کیا نہ کرتا بھارتی کپتان تو بس بیٹھ کر بات کرنے اور مذاکرات کا رونا روئے جا رہا ہے۔چینی فوج کی جانب سے ملنے والی اجازت پر کپتان کا کہنا تھا کہ ہم تو پہلے ہی یہاں سے بھاگنے والے تھے بس غلطی سے ہماری گاڑیاں چینی افواج کے ہاتھ چڑ گئیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…