واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر کے کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر فاوچی سے لاک ڈاون پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ انہیں اسکولوں کو بند رکھنے کی ڈاکٹر فاوچی کی تجویز سے اختلاف ہے۔ ہمیں اسکول کھول دینے چاہئیں، ہمیں جتنا جلد ہوسکے اپنے ملک کو کھولنا ہے۔قبل ازیں فاوچی نے کانگریس کمیٹی سے کہا تھا کہ لاک ڈاون جلد کھولنے سے وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خطرہ ہوگا، آپ وبا پھیلائیں گیاور اسے کنٹرول نہیں کرپائیں گے۔
ٹرمپ اور ڈاکٹر فائوچی کے لاک ڈاون پر اختلافات شدید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































