جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیویارک میں کورونا سے مہاجرین کی بڑی تعداد ہلاک ہوئی،پادری کا انکشاف

datetime 14  مئی‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی )نیویارک میں لاطینی چرچ سے تعلق رکھنے والے پادری نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث نیویارک میں مقیم لاطینی بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق پادری کا کہنا تھا کہ نیویارک میں کورونا کے باعث ہلاک ہونے والے ان کی جماعت کے لوگوں

کی شرح نوے فیصد ہے جو کہ لاطینی ہیں اور ان میں زیادہ تر غیر رجسٹرڈ مہاجرین ہیں۔رپورٹس کے مطابق 6 مئی تک نیویارک میں 5 ہزار 200 لاطینی کورونا کے باعث زندگی ہار چکے ہیں۔میڈیا کو انٹرویو دینے والے پادری کے مطابق ان کی اپنی جماعت کے 44 افراد کورونا کے باعث زندگی ہار چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…