اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ملازمین کی موجیں لگ گئیں !سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا  

datetime 13  مئی‬‮  2020 |

ابوظہبی/ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے سرکاری و نجی شبعوں کیلئے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے بتایاکہ مملکت کے سرکاری اداروں میں 21 رمضان سے 8 شوال تک عیدالفطرکی چھٹیاں ہوں گی

۔انہوں نے کہا کہ نجی اداروں میں 29 رمضان سے عید کی چھٹیاں ہوں گی۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔اماراتی ہیومن ریسورسز اتھارٹی کے مطابق 29 رمضان سے 3 شوال تک پبلک سیکٹر میں عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…