اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں آموں سے بھرا ٹرک الٹ گیاگھرپہنچنے کی کوشش میں اندرچھپے کتنے مزدور ہلاک ہو گئے؟

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی)بھارت میں لاک ڈاؤن میں عائد سفری پابندیوں میں اپنے گھروں کو پہنچنے کی کوشش میں مزید پانچ مزدور ہلاک ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مزدور آم کے کریٹ لے جانے والے ایک ٹرک میں چھپے ہوئے تھے

جب یہ ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا۔یہ اموات مہاراشٹر میں ایک مال بردار ٹرین سے 16 مزدوروں کی ہلاکت کے صرف دو دن بعد ہوئیں۔ان اموات نے انڈیا میں سخت سفری پابندیوں کو نمایاں کیا ہے، جس سے ملک کے غریب ترین شہری شدید متاثر ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…